ابنا: سیلاب میں اپنا تمام مال واسباب گنوانے کے بعد اب متاثرین کو سردی کی آمد نے نئے امتحان میں ڈال دیاہے۔
سخت سردی میں برائے نام گرم کپڑے اور لحاف میں رات بسر کرنے والے یہ متاثرین اب اپنی جان سے بھی جارہیہیں۔گوٹھ دریاخان لغاری میں ڈیڑھ ماہ کا بچہ اور ایل بی اوڈی کے زیروپوائنٹ پر پچاس سال کی خاتون سردی سے چل بسی۔متاثرین کا کہناہے کہ اب بھی کئی ایسے علاقے ہیں جو پانی میں گھرے ہوئے ہیں اور متاثرین کھلے آسمان سے تلے سخت سردی کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ..............
/169